موت:
موت ہمارے لئے ایک پیغام ہے، یسوع مسیح نے موت کے ذریعے مر
کر، تیسرے دن مردوں میں سے جی اٹھا، اور
پھر خُداوند یسوع مسیح آسمان پر اپنے فریشوں کے ساتھ آئیں گے۔
اور ہمارے لئے یہ پیغام ہے۔
پس جب مسیح کی یہ مُنادی
کی جاتی ہے کہ وہ مُردوں میں سے جی اُٹھا تو تُم میں سے بعض کس طرح کہتے ہیں کہ مُردوں کی قیامت ہے
ہی نہیں؟ 13۔ اگر مُردوں کی قیامت نہیں تو
مسیح بھی نہیں جی اُٹھا۔ 14۔ اور اگر مسیح
نہیں جی اُٹھا تو ہماری مُنادی بھی
بے فائدہ ہے اور تمہارا ایمان بھی بے فائدہ۔15۔ بلکہ ہم خُدا کے جُھوٹے گواہ ٹھہرے
کیونکہ ہم نے خُدا کی بابت یہ گواہی دی کہ اُس نے مسیح کو جلا دیا۔
1-کُرنتھیوں 15باب 12-15
پھل دار زندگی
اور جو اچھی زمین میں بویا گیا یہ وہ ہے جو کلام کو سُنتا
اور سمجھتا ہے اور پھل بھی لاتا ہے۔ کوئی سو گُنا پھلتا ہے کو ئی ساٹھ گُنا کوئی تیس
گُنا۔
Matthew
13:23
8۔ جو کوئی اپنے جسم کے لئے بوتا ہے وہ جسم سے ہلاکت کی فصل کاٹےگا
اور جو رُوح کے لئے بوتا ہے وہ رُوح سے ہمیشہ کی زندگی کی فصل کاٹے گا۔ 9۔ ہم نیک
کام کرنے میں ہِمت نہ ہاریں کیونکہ اگر بے دِل نہ ہوں گے تو عین وقت پر کاٹیں گے۔
Galatians
6:8-9
9۔اِسی لئے جس دِن
سے یہ سنا ہے ہم بھی تُمہارے واسطے یہ
دُعا کرنے اور درخواست کرنے سے باز نہیں آتے
کہ تم کمال رُوحانی حکمت اور سمجھ کے ساتھ اُس کی مرضی کے علم سے معمُور ہو جاؤ۔
Colossians
1:9
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
پھل دار زندگی:
یہ کام آپ نے اپنے آپ سے شروع کرنا ہے اور دیکھے کہ خُدا آپ
کو کس طرح روح سے ، اپنے کلام سے، اور جو
بھی آپ کی خُدمت ہے وہ آپ کو بتائے گا۔
خود، خاندان، بیوی بچے، اہل محلہ، ہماسائے، جہاں آپ کام کرتے ہیں۔
دنیا میں آنے کا مقصد:
روٹی ، کپڑا اور مکان، گاڑی، دولت شہرت، اچھا مکام یا خُدا کی مرضی
خُدا کی مرضی:
آپ خُدا کی آواز سُنو، میری بھیڑے میر ی آواز سُنتی ہیں۔
خُدا کی مرضی کیسے جان سکتے ہیں،
خُدا کا کلام پڑھ کر سُن کر رسمی طور پر نہیں
خُدا کے خادموں کو سنے
اُس کی حمد و ستائش کریں
باتیں کریں، خُدا کے ساتھ ڈسکس کریں۔ ، اُس کے کلام کی باتیں
کریں،
اُس کی قدرت پر غور کریں،
خُدا کے ساتھ بات چیت
کریں، خُدا سے پوچھے، تو یقنی طور پر خُداآپ
کو اپنی مرضی بتائے گا۔
Discuss
بچوں کے مستقبل کے بارے میں
شادی کے بارے میں،
آپ کی زندگی میں
خُدا کی مرضی کیا ہے؟ دُعا میں ٹھہرے،
مقدسین سے دُعا کی درخواست کریں۔
رسمی مذہب، رسمی مسیحی:
مل لےبندیا ملنا ای جو ایمانداراں لئی نہیں دوجی موت یسوع آوے ساڈے کول پاواں بدن جلالی جاواں یسوع کول ترجے تہاڑے اٹھ کھولونا میرے یسوع دا نہں جے کسے دے نال
کوئی جوڑ موڑن اپنی اپنی
امانت تیوں سارے بس روح تے سچائی نال میرا کلام
تو ں پھیلانا |
بائیبل دسدی
موتاں دو پہلی موت آنی سبھناں تے للکار تے مقرب فرشے نال تے بھاویں میں ہواں زندا یا
مردہ اوہدہ جمنا ں مونا تے جیوناں حنوق دی گل وکھری تے ایلیا دی
گل ہور اگ پتال تے نالے پانی سارے آغا تینوں میں اپنے سجے پاسے
بٹھاواں |